لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ الْبَرَاءِ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : أَفِي كُلِّ رَكْعَةٍ أَقْرَأُ؟ فَقَالَ:" إِنِّي لَأَسْتَحْيِي مِنْ رَبِّ هَذَا الْبَيْتِ أَنْ لَا أَقْرَأَ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ" , وَسَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، فَقَالَ:" هُوَ إِمَامُكَ فَإِنْ شِئْتَ فَأَقَلَّ مِنْهُ وَإِنْ شِئْتَ فَأَكْثَرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ براء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ کیا میں ہر رکعت میں قراءت کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے اس گھر کے رب سے شرم آتی ہے کہ میں ہر رکعت میں سورة الفاتحہ اور اس کے بعد جو آسان لگے اس کی تلاوت نہ کروں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ تمہاری مرضی ہے، چاہو تو اس سے کم تلاوت کرو اور چاہو تو اس سے زیادہ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3668، ترقيم محمد عوامة 3650)