☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36496
حدیث نمبر: 36496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٨٤ - حدثنا يحيى بن يمان عن أشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير: ﴿وَمَا هُوَ بِالْهَزْلِ﴾ [الطارق: ١٤] ، قال: وما هو باللعب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَمَا ہُوَ بِالْہَزْلِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد لعب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38084]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38084، ترقيم محمد عوامة 36496)
پچھلی حدیث → (36495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36497)