أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " تُجْزِئُ فَاتِحَةُ الْكِتَابِ"، قَالَ: فَلَقِيتُهُ بَعْدُ، فَقُلْتُ: فِي الْفَرِيضَةِ، فَقَالَ:" نَعَمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ سورة الفاتحہ کافی ہے۔ میں بعد میں ان سے ملا اور میں نے پوچھا کیا فرض میں؟ انہوں نے کہا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3666، ترقيم محمد عوامة 3648)