☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36476
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36476
حدیث نمبر: 36476 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٦٤ - حدثنا عفان بن مسلم قال: حدثنا (سلام) (١) بن مسكين قال: حدثنا عمران بن عبد اللَّه بن (أبي) (٢) طلحة الخزاعي قال: إن نفس سعيد بن المسيب كانت أهون عليه في ذات اللَّه من نفس ذباب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب کا نفس، اللہ کے معاملہ میں ان پر مکھی سے بھی زیادہ ہلکا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38064، ترقيم محمد عوامة 36476)
پچھلی حدیث → (36475) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36477)