☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36466
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36466
حدیث نمبر: 36466 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٥٣ - [حدثنا أبو أسامة عن أبي الأشهب قال: قرأ الحسن حتى بلغ: ﴿ (وَلَا) (١) يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلًا﴾ [النساء: ١٤٢] ، قال: إنما (قل) (٢) لأنه كان (لغير) (٣) اللَّه] (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالاشہب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن نے قرأت شروع کی یہاں تک کہ { وَلاَ یَذْکُرُونَ اللَّہَ إِلاَّ قَلِیلاً } تک پہنچے۔ فرمایا: یہ تھوڑے صرف اس لیے ہیں کہ یہ غیر اللہ کے لیے (بہت) ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38053، ترقيم محمد عوامة 36466)
پچھلی حدیث → (36465) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36467)