☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36462
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36462
حدیث نمبر: 36462 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٤٩ - حدثنا خلف بن خليفة عن إسماعيل بن أبي خالد أن الحسن كان يقول: اتقوا فيما حرم اللَّه عليهم، وأحسنوا فيما رزقهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے کہ حضرت حسن کہا کرتے تھے۔ جو چیز اللہ نے لوگوں پر حرام کی ہے وہ اس سے ڈرتے ہیں اور جو چیز اللہ نے لوگوں کو دی ہے اس میں اچھائی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38049، ترقيم محمد عوامة 36462)
پچھلی حدیث → (36461) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36463)