☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36459
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36459
حدیث نمبر: 36459 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٤٦ - حدثنا جرير عن عمارة بن القعقاع عن (الحسن) (١) في قوله: ﴿فَلَا يُخْرِجَنَّكُمَا مِنَ الْجَنَّةِ فَتَشْقَى﴾ [طه: ١١٧] ، قال: عنى به شقاء الدنيا فلا تلقى بن آدم إلا شقيا ناصيا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ارشاد خداوندی { فَلاَ یُخْرِجَنَّکُمَا مِنَ الْجَنَّۃِ فَتَشْقَی } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ اس سے خدا کی مراد ”دنیا کی بدبختی“ ہے۔ پس تو کسی ابن آدم کو نہیں ملے گا مگر یہ کہ وہ بدبخت اور نامراد ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38046، ترقيم محمد عوامة 36459)
پچھلی حدیث → (36458) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36460)