☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36458
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36458
حدیث نمبر: 36458 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٤٥ - حدثنا معاوية بن هشام (قال: حدثنا) (١) سفيان عن أبي حازم عن الحسن قال: يأتي على الناس زمان يكون حديثهم في مساجدهم أمر (دنياهم) (٢) ، ليس للَّه (فيه) (٣) فيه حاجة، فلا تجالسوهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ وہ اپنی مسجدوں میں اپنی دنیا کے امور کی بات کریں گے۔ اس میں خدا کے لیے کوئی حاجت نہیں ہوگی۔ پس تم ان کی مجلس اختیار نہ کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38045، ترقيم محمد عوامة 36458)
پچھلی حدیث → (36457) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36459)