☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36457
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36457
حدیث نمبر: 36457 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٤٤ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا عوف عن الحسن: ﴿ (يَوْمَئِذٍ) (١) يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى (٢٣) يَقُولُ يَالَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي﴾ [الفجر: ٢٣ - ٢٤] ، قال: علم واللَّه (أنه) (٢) (صادف) (٣) هنالك حياة طويلة لا موت فيها، (آخر ما) (٤) عليه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ارشادِ خداوندوی { یَوْمَئِذٍ یَتَذَکَّرُ الإِنْسَاْن وَأَنَّی لَہُ الذِّکْرَی یَقُولُ یَا لَیْتَنِی قَدَّمْت لِحَیَاتِی } کے بارے میں روایت ہے۔ فرماتے ہیں: خدا کی قسم! وہ یہ بات جان لے گا کہ یہاں ایسی لمبی زندگی شروع ہونے والی ہے جس کی کوئی انتہاء نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38044]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38044، ترقيم محمد عوامة 36457)
پچھلی حدیث → (36456) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36458)