☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36454
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36454
حدیث نمبر: 36454 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٤١ - حدثنا يزيد بن هارون عن سلام بن مسكين قال: قال الحسن: أهينوا (١) الدنيا، فواللَّه (لأهنأ) (٢) ما تكون إذا أهنتها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلام بن مسکین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن نے فرمایا: تم دنیا کی اہانت کرو۔ خدا کی قسم! یہ تم پر اتنی ہی ہلکی ہوگی جتنا تم اس کو ہلکا کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38041]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38041، ترقيم محمد عوامة 36454)
پچھلی حدیث → (36453) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36455)