أَصْحَابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: جَلَسْتُ إِلَى رَهْطٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأَنْصَارِ فَذَكَرُوا الصَّلَاةَ، وَقَالُوا: " لَا صَلَاةَ إِلَّا بِقِرَاءَةٍ وَلَوْ بِأُمِّ الْكِتَابِ"، قَالَ خَالِدٌ: فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ: هَلْ سَمَّى أَحَدًا مِنْهُمْ؟ قَالَ: نَعَمْ خَوَّاتُ بْنُ جُبَيْرٍ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن حارث کہتے ہیں کہ میں کچھ انصاری صحابہ کے ساتھ بیٹھا تھا۔ انہوں نے نماز کا ذکر کیا اور کہا کہ قراءت کے بغیر نماز نہیں ہوتی خواہ آدمی سورة الفاتحہ کی ہی تلاوت کرلے لیکن کرنی ہوگی۔ راوی حضرت خالد کہتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن حارث سے کہا کہ کیا آپ ان میں سے کسی کا نام بتاسکتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا ہاں، خوات بن جبیر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3663، ترقيم محمد عوامة 3645)