☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36446
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36446
حدیث نمبر: 36446 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٣٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة بن كهيل قال: سمعت جندبا العلقي يقول: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من يسمع يسمع اللَّه به، ومن يرائي يرائي اللَّه به" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جندب علقی فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص ناموری چاہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کو رسوا کرتے ہیں اور جو شخص ریا کاری کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ دکھلاوا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38033]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38033، ترقيم محمد عوامة 36446)
پچھلی حدیث → (36445) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36447)