☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36434
حدیث نمبر: 36434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٢١ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: حدثنا عوف عن الحسن: ﴿ (يَوْمَئِذٍ) (١) يَتَذَكَّرُ الْإِنْسَانُ وَأَنَّى لَهُ الذِّكْرَى (٢٣) يَقُولُ يَالَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي﴾ [الفجر: ٢٣ - ٢٤] ، قال: علم واللَّه أنه (صادف) (٢) هناك حياة طويلة لا موت فيها (آخر ما عليه) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے { یَوْمَئِذٍ یَتَذَکَّرُ الإِنْسَان وَأَنَّی لَہُ الذِّکْرَی یَقُولُ یَا لَیْتَنِی قَدَّمْت لِحَیَاتِی } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ خدا کی قسم! اس کو معلوم ہوجائے گا کہ وہ ایسی زندگی کے قریب ہے کہ جس میں آخرکار موت نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38021]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38021، ترقيم محمد عوامة 36434)
پچھلی حدیث → (36433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36435)