☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36433
حدیث نمبر: 36433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٢٠ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا الحكم بن عبد الملك عن قتادة عن مطرف بن الشخير عن ابن عباس: ﴿مِنْ (مَاءٍ) (١) صَدِيدٍ﴾ [إبراهيم: ١٦] ، قال: ما يسيل بين جلد الكافر ولحمه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ارشادِ خداوندی { مِنْ مَائٍ صَدِیدٍ } کے بارے میں روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں۔ یہ وہ پانی ہے جو کافر کی جلد اور اس کے گوشت کے درمیان چلتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38020، ترقيم محمد عوامة 36433)
پچھلی حدیث → (36432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36434)