☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36428
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36428
حدیث نمبر: 36428 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠١٥ - حدثنا حفص بن غياث عن مالك بن مغول عمن حدثه قال: قال عبد اللَّه: من سره أن يعلم ماله عند اللَّه فلينظر ما للناس عنده (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس آدمی کو یہ بات خوش کرتی ہے کہ وہ اللہ کے پاس موجود اپنی حالت کو دیکھے تو اس کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اس کے پاس لوگوں کی کیا حالت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38015، ترقيم محمد عوامة 36428)
پچھلی حدیث → (36427) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36429)