☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36423
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36423
حدیث نمبر: 36423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠١٠ - حدثنا ابن عيينة عن مالك بن مغول عن أبي حصين قال: قال لي: لو رأيت (أقواما) (١) (رأيتهم) (٢) لتقطعت كبدك عليهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن مغول، حضرت ابوحصین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے مجھے کہا: اگر تم ان لوگوں کو دیکھ لیتے جن کو میں نے دیکھا ہے تو تم ان پر اپنا کلیجہ ٹکڑے ٹکڑے کرلیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38010]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38010، ترقيم محمد عوامة 36423)
پچھلی حدیث → (36422) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36424)