☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36419
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36419
حدیث نمبر: 36419 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٠٦ - حدثنا وكيع عن جعفر (عن ميمون) (١) قال: لا يكون الرجل تقيا حتى يحاسب نفسه (٢) محاسبة الرجل (شريكه) (٣) ، حتى ينظر من أين مطعمه (ومشربه ومكسبه) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئی آدمی تب تک متقی نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ اپنے نفس سے اس سے بھی سخت محاسبہ نہ کرے جیسا وہ اپنے شریک سے کرتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ دیکھے کہ اس کا کھانا، اس کا پینا، اس کا لباس کہاں سے ہے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38006]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38006، ترقيم محمد عوامة 36419)
پچھلی حدیث → (36418) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36420)