☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36414
حدیث نمبر: 36414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٨٠٠١ - حدثنا قتيبة بن سعيد قال: حدثنا يعقوب بن عبد الرحمن عن أبي حازم [قال: (انظر) (١) كل عمل كرهت الموت (من) (٢) أجله فاتركه، (ثم لا يضرك متى ما مت) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوحازم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ تم ہر اس عمل کو دیکھو جس کی وجہ سے تم موت کو ناپسند کرتے ہو۔ پس تم اس کو چھوڑ دو۔ پھر تم جب بھی مرو تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38001]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38001، ترقيم محمد عوامة 36414)
پچھلی حدیث → (36413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36415)