☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36406
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36406
حدیث نمبر: 36406 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٩٣ - حدثنا وكيع عن رجل من جعفي عن عدي بن حاتم قال: ما جاءت الصلاة قط إلا وأنا إليها بالأشواق، ولا جاءت قط إلا وأنا مستعد (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ نماز جب بھی آتی ہے تو مجھے اس کا شوق ہوتا ہے اور نماز جب بھی آتی ہے تو میں تیار ہوتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37993]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37993، ترقيم محمد عوامة 36406)
پچھلی حدیث → (36405) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36407)