☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36400
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36400
حدیث نمبر: 36400 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٨٧ - حدثنا الفضل قال: حدثنا موسى بن قيس عن عمرو (بن) (١) (قيس) (٢) الكندي: ﴿فَإِذَا جَاءَتِ الطَّامَّةُ الْكُبْرَى﴾ [النازعات: ٣٤] قال: إذا (قال) (٣) اذهبوا به إلى النار.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن قیس کندی سے روایت ہے: وہ { فَإِذَا جَائَتِ الطَّامَّۃُ الْکُبْرَی } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ تب ہوگا جب ارشاد ہوگا کہ ان کو جہنم کی طرف لے جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37987]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37987، ترقيم محمد عوامة 36400)
پچھلی حدیث → (36399) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36401)