☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36394
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36394
حدیث نمبر: 36394 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٨١ - حدثنا أبو أسامة عن الفزاري عن الأعمش] (١) عن المنهال عن عبد اللَّه ابن الحارث عن ابن عباس قال: أوحى اللَّه إلى داود: قل للظلمة: لا يذكروني فإنه حق علي أن أذكر من ذكرني، وإن ذكري إياهم أن (ألعنهم) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت داود کو اللہ تعالیٰ نے وحی کی کہ آپ ظالموں سے کہو۔ وہ مجھے یاد نہ کیا کریں۔ کیونکہ یہ مجھ پر حق ہے کہ جو مجھے یاد کرے میں اس کو یاد کروں اور ان ظالموں کو میرا یاد کرنا یہ ہے کہ میں ان پر لعنت کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37981]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37981، ترقيم محمد عوامة 36394)
پچھلی حدیث → (36393) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36395)