☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36393
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36393
حدیث نمبر: 36393 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٨٠ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن [أبي ظبيان عن جرير قال: قال لي سلمان: أتدري ما الظلمات يوم القيامة؟ هو ظلم الناس بينهم في الدنيا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جریر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلمان نے مجھے پوچھا۔ کیا تو جانتا ہے کہ قیامت کے دن ظلمات کیا ہوں گی؟ یہ لوگوں کا دنیا میں باہم ظلم کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37980]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37980، ترقيم محمد عوامة 36393)
پچھلی حدیث → (36392) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36394)