☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36388
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36388
حدیث نمبر: 36388 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٧٥ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن (بختري) (١) (الطائي) (٢) قال: كان يقول: اغبط الأحياء بما تغبط به الأموات، واعلم أن العبادة ⦗٥٤٧⦘ لا تصلح إلا بزهد، وذُل [عند الطاعة، (واستصعب) (٣) عند] (٤) معصية، وأحِبَّ الناس على (قدر) (٥) تقواهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بختری طائی کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے۔ جن چیزوں کی وجہ سے مردے رشک کرتے ہیں اس کی وجہ سے زندے بھی رشک کریں۔ جان لو کہ عبادت زہد کے بغیر صحیح نہیں ہوتی اور نیکی کے وقت نرم ہوجا، گناہ کے وقت مشکل ہوجا اور لوگوں سے ان کے تقویٰ کے بقدر محبت کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37975]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37975، ترقيم محمد عوامة 36388)
پچھلی حدیث → (36387) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36389)