☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 36373
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 36373
٣٧٩٥٩ - حدثنا (الحسين) (١) بن علي عن أبي موسى عن الحسن قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لأصحابه:"أنتم في الناس كمثل الملح في الطعام" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے صحابہ رضی اللہ عنہ م سے فرمایا: ”تمہاری مثال لوگوں میں ایسی ہے جیسی کھانے میں نمک کی مثال ہوتی ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر حضرت حسن نے فرمایا: کھانا صرف نمک کے ساتھ ہی اچھا لگتا ہے؟ حضرت حسن فرماتے ہیں: اس قوم کی حالت کیسی ہوگی جس کا نمک چلا جائے؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37959، ترقيم محمد عوامة 36373)
← Previous Hadith (36372) Back to Bab Next Hadith → (36374)