☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36367
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36367
حدیث نمبر: 36367 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٥٣ - حدثنا (محمد) (١) بن فضيل عن عاصم قال: ما سمعت الحسن يتمثل ببيت شعر إلا هذا البيت: لَيْسَ مَنْ مَاتَ فاسْتراحَ بميْتٍ … إنما الميْتُ مَيِّتُ الأَحْيَاءِ ثم قال: صدق واللَّه، إنه ليكون (حيٌ) (٢) وهو ميت القلب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کبھی کسی شعر کو مثال بیان کرتے نہیں سنا۔ سوائے اس شعر کے صرف وہی میت نہیں جو مرگیا اور راحت پا گیا میت تو وہ ہوتا ہے جو زندہ میں میت ہوتا ہے پھر راوی کہنے لگے: خدا کی قسم! آپ نے سچ کہا۔ آپ زندہ تھے لیکن دل مردہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37953]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37953، ترقيم محمد عوامة 36367)
پچھلی حدیث → (36366) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36368)