☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36365
حدیث نمبر: 36365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٥١ - حدثنا ابن يمان عن أبي الأشهب عن الحسن قال: أدركت أقواما يبذلون أوراقهم ويخزنون ألسنتهم، ثم أدركت من بعدهم أقواما خزنوا أوراقهم وأرسلوا ألسنتهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایسے لوگوں کو پایا ہے جو اپنے اوراق خرچ کرتے تھے اور اپنی زبانیں محفوظ رکھتے تھے۔ پھر میں نے ان کے بعد ایسے لوگوں کو پایا جو اپنے اوراق کو محفوظ رکھتے تھے اور اپنی زبانوں کو بھیجتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37951، ترقيم محمد عوامة 36365)
پچھلی حدیث → (36364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36366)