☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36359
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36359
حدیث نمبر: 36359 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٤٥ - [حدثنا (أبو) (١) عبد الرحمن قال: حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة قال] (٢) : (حدثنا عفان قال) (٣) : حدثنا جعفر بن سليمان قال: (حدثنا زكريا) (٤) يقول: سمعت الحسن يقول: إن الإيمان ليس بالتحلي ولا بالتمني، إن الإيمان ما وقر في القلب وصدقه العمل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زکریا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ کو کہتے سنا کہ بیشک ایمان زینت اور تمنی کا نام نہیں ہے بلکہ ایمان وہ ہے جو دل میں بیٹھ جائے اور اس کی تصدیق عمل کرتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37945، ترقيم محمد عوامة 36359)
پچھلی حدیث → (36358) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36360)