☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36356
حدیث نمبر: 36356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا أبو محمد الأسدي عن الحسن قال: من دخل المقابر فقال: اللهم رب الأجساد البالية، والعظام النخرة التي خرجت من الدنيا وهي بك مؤمنة: أدخل عليها روحا من عندك وسلاما (مني) (١) ، استغفر له كل مؤمن مات منذ خلق اللَّه آدم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص قبرستان میں جائے اور یہ کہے: اے اللہ! اے بوسیدہ جسموں کے پروردگار! اور ان بوسیدہ ہڈیوں کے پروردگار جو دنیا سے اس حالت میں نکلی تھیں کہ آپ پر ایمان رکھتی تھیں۔ آپ ان پر اپنی طرف سے رحمت اور سلامتی نازل فرما۔ تو ایسے آدمی کے لیے پیدائش سے تب تک مرنے والا ہر مومن استغفار کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37942، ترقيم محمد عوامة 36356)
پچھلی حدیث → (36355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36357)