☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36351
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36351
حدیث نمبر: 36351 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٣٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا أيوب قال: سمعت الحسن يقول: إذا رأيت الرجل ينافس في الدنيا فنافسه في الآخرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سنا کہ جب تو کسی آدمی کو دنیا میں رغبت کرتا دیکھے تو تو اس سے آخرت میں رغبت کیا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37937، ترقيم محمد عوامة 36351)
پچھلی حدیث → (36350) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36352)