☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36340
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36340
حدیث نمبر: 36340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩٢٦ - حدثنا معاوية بن هشام عن سفيان عن رجل عن الحسن قال: اطلب العلم (طلبا) (١) لا يضر بالعبادة، واطلب العبادة طلبا لا يضر بالعلم، فإنّ من عمل بغير علم كان ما يفسد أكثر مما يصلح.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ علم کی طلب ایسی کرو جو عبادت کے لیے نقصان دہ نہ ہو۔ اور عبادت کی طلب ایسی کرو جو علم کے لیے نقصان دہ نہ ہو۔ کیونکہ جو شخص علم کے بغیر عمل کرتا ہے تو وہ صحیح کام سے زیادہ خراب کام کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37926، ترقيم محمد عوامة 36340)
پچھلی حدیث → (36339) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36341)