☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36332
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36332
حدیث نمبر: 36332 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩١٧ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن أبي سنان عن وهب بن منبه قال: ما الخلق في قبضة (اللَّه) (١) إلا كخردلة هاهنا من أحدكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وہب بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں۔ ساری مخلوق اللہ کے قبضہ میں اس طرح ہے جیسے تم میں سے کسی کے سامنے رائی کا دانہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37917، ترقيم محمد عوامة 36332)
پچھلی حدیث → (36331) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36333)