☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36327
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36327
حدیث نمبر: 36327 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩١٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة أنه قال في (دعائه) (١) : اللهم إني أسألك الطيبات، وترك المنكرات، وحب المساكين، وأن تتوب علي، (فإذا) (٢) أردت بعبادك فتنة أن تتوفاني غير مفتون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوقلابہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ اپنی دعا میں کہا کرتے تھے۔ اے اللہ! میں آپ سے طیبات کا سوال کرتا ہوں اور ترک منکرات کا سوال کرتا ہوں اور مسکینوں کی محبت کا سوال کرتا ہوں اور یہ کہ آپ میری توبہ قبول کرلیں اور جب آپ اپنے بندوں کے ساتھ کسی آزمائش کا ارادہ کریں تو مجھے فتنہ میں مبتلا کیے بغیر موت دے دینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37912]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37912، ترقيم محمد عوامة 36327)
پچھلی حدیث → (36326) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36328)