☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36326
حدیث نمبر: 36326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩١١ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن (كتاب) (١) أبي قلابة قال: مثل العلماء مثل النجوم التي يهتدى بها، والأعلام التي يقتدى (بها) (٢) ، إذا (تغيبت) (٣) عنهم تحيروا، وإذا تركوها ضلوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوقلابہ کی تحریر میں یہ بات تھی۔ فرمایا: علماء کی مثال، ان ستاروں کی مانند ہے جن سے راہ نمائی لی جاتی ہے۔ اور ان نشانیوں کی طرح ہے جن سے راہ یابی حاصل کی جاتی ہے۔ جب یہ ستارے لوگوں سے اوجھل ہوجاتے ہیں تو لوگ حیران ہوجاتے ہیں اور جب وہ ان ستاروں کو چھوڑ دیتے ہیں تو گمراہ ہوجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37911، ترقيم محمد عوامة 36326)
پچھلی حدیث → (36325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36327)