☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36325
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36325
حدیث نمبر: 36325 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٩١٠ - حدثنا عفان قال: حدثنا شعبة عن عوف قال: قال ابن منبه: من خصال المنافق (١) يحب الحمد ويبغض الذم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عوف سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن منبہ نے فرمایا: منافق کی خصلتوں میں سے یہ بات ہے کہ وہ تعریف کو پسند کرتا ہے اور مذمت کو ناپسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37910، ترقيم محمد عوامة 36325)
پچھلی حدیث → (36324) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36326)