☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36308
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36308
حدیث نمبر: 36308 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٩٣ - حدثنا يحيى بن آدم عن سفيان عن عاصم قال: قلنا لطلق بن حبيب: صف لنا التقوى، قال: التقوى عمل بطاعة اللَّه رجاء رحمة اللَّه على نور من اللَّه، والتقوى ترك معصية اللَّه نحافة (١) اللَّه على نور من اللَّه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت طلق بن حبیب سے کہا آپ ہمیں تقویٰ کے بارے میں بتائیں۔ فرمایا: تقویٰ خدا کی فرمانبرداری کا عمل ہے۔ اس کی رحمت کی امید پر اور اس کے نور کی روشنی میں اور تقویٰ خدا کی نافرمانی کو خدا کے خوف سے خدائی نور کی وجہ سے ترک کرنے کا نام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37893، ترقيم محمد عوامة 36308)
پچھلی حدیث → (36307) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36309)