☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36258
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36258
حدیث نمبر: 36258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٤٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا جعفر بن سليمان (قال) (١) : (حدثنا) (٢) بعض مشيختنا، قال: قال عامر بن عبد اللَّه: إنما أجدني آسف على البصرة لأربع خصال: (تجاوب) (٣) (مؤذنيها) (٤) وظمأ الهواجر؛ ولأن بها أخداني؛ ولأن بها وطني.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے آپ کو بصرہ کی چار باتوں کی وجہ سے غمگین پاتا ہوں۔ اس کے موذنوں کا ایک دوسرے کو جواب دینا۔ اور سخت گرمیوں کی دوپہر کی پیاس، اور یہ کہ وہاں میرے دوست ہیں اور یہ کہ وہ میرا وطن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37843، ترقيم محمد عوامة 36258)
پچھلی حدیث → (36257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36259)