☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36257
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36257
حدیث نمبر: 36257 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٤٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت قال: قال عامر بن عبد قيس لابني عم له: فوضا أمركما إلى اللَّه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثابت سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبد قیس نے اپنے دو چچا زاد بھائیوں سے کہا: تم اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37842، ترقيم محمد عوامة 36257)
پچھلی حدیث → (36256) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36258)