☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36256
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36256
حدیث نمبر: 36256 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٤١ - حدثنا الحسن بن موسى عن أبي هلال قال: حدثنا محمد بن سيرين قال: قيل لعامر بن عبد اللَّه: ألا تزوج؟ قال: ما عندي نشاط وما عندي من مال، فما (أغر) (١) امرأة مسلمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر بن عبداللہ سے کہا گیا۔ آپ نے شادی کیوں نہیں کی؟ انہوں نے فرمایا: مجھے (اس کی) طلب نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس مال ہے۔ چناچہ میں کسی مسلمان عورت کو دھوکہ نہیں دے سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37841، ترقيم محمد عوامة 36256)
پچھلی حدیث → (36255) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36257)