☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36253
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36253
حدیث نمبر: 36253 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٣٨ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: دخل على عامر في البيت وليس معه إلا جرة فيها شرابه وطهوره، وسلة فيها طعامه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عامر کے پاس گھر میں گیا تو ان کے پاس صرف ایک گھڑا تھا جس میں ان کے وضو اور پینے کا پانی تھا یا ایک ٹوکرا تھا جس میں ان کا کھانا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37838، ترقيم محمد عوامة 36253)
پچھلی حدیث → (36252) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36254)