☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36242
حدیث نمبر: 36242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٢٦ - حدثنا سعيد بن (عامر) (١) عن محمد بن عمرو قال: سمعت عمر بن عبد العزيز يقول: ما أنعم اللَّه على عبد من نعمة فانتزعها منه (فعاضه) (٢) مما انتزع منه صبرا، إلا كان الذي (عاضه) (٣) خيرا مما انتزع منه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کسی بندہ پر بھی نعمت کرتا ہے پھر اس کو اس آدمی سے واپس لے لیتا ہے اور جس سے واپس لیتا ہے اس کو صبر دے دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس آدمی کو جو صبر دیا ہوتا ہے وہ واپس لی ہوئی نعمت سے بہتر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37826، ترقيم محمد عوامة 36242)
پچھلی حدیث → (36241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36243)