☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36235
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36235
حدیث نمبر: 36235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨١٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن عمرو بن مهاجر (قال) (١) : كان قميص عمر بن عبد العزيز و (ثيابه) (٢) فيما بين الكعب والشراك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مہاجر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کی قمیص اور آپ کے کپڑے ٹخنوں اور تسمہ باندھنے کی جگہ کے درمیان تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37819، ترقيم محمد عوامة 36235)
پچھلی حدیث → (36234) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36236)