☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36229
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36229
حدیث نمبر: 36229 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨١٣ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبيه عن أزهر بياع (الخمر) (١) قال: رأيت عمر بن عبد العزيز (بخناصرة) (٢) (فسمعته) (٣) (يخطب) (٤) الناس عليه قميص مرقوع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ازہر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو مقام خناصرہ میں لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔ انہوں نے پیوند لگی قمیص پہنی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37813]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37813، ترقيم محمد عوامة 36229)
پچھلی حدیث → (36228) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36230)