☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36228
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36228
حدیث نمبر: 36228 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨١٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن علي بن زيد قال: سمعت عمر بن عبد العزيز يخطب (بخناصرة) (١) فسمعته يقول: أفضل العبادة أداء الفرائض، واجتناب المحارم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن زید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے مقام خناصرہ میں حضرت عمر بن عبدالعزیز کو خطبہ دیتے سنا۔ چناچہ میں نے آپ کو کہتے سنا بہترین عبادت فرائض کی ادائیگی ہے اور حرام چیزوں سے اجتناب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37812، ترقيم محمد عوامة 36228)
پچھلی حدیث → (36227) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36229)