☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36226
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36226
حدیث نمبر: 36226 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨١٠ - حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن أبي إسحاق عن أبي المغيرة عن حذيفة قال: شكوت إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ذرب لساني فقال:"أين أنت من الاستغفار؟ إني لأستغفر اللَّه في كل يوم مائة مرة" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی زبان کی تیزی کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم استغفار سے کہاں ہو؟ میں تو ہر دن اللہ سے سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37810، ترقيم محمد عوامة 36226)
پچھلی حدیث → (36225) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36227)