☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36219
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36219
حدیث نمبر: 36219 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٨٠٣ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"إني لأستغفر اللَّه وأتوب إليه في اليوم مائة مرة" (١)
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں ہر دن اللہ تعالیٰ سے سو مرتبہ توبہ اور استغفار کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37803، ترقيم محمد عوامة 36219)
پچھلی حدیث → (36218) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36220)