☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36171
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36171
حدیث نمبر: 36171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٥٥ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن خيثمة قال: (طوبى) (١) للمؤمن كيف يُحفظ في ذريته من بعده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے لیے بشارت ہے کہ اس کے بعد اس کی نسل کی کس طرح حفاظت کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37755، ترقيم محمد عوامة 36171)
پچھلی حدیث → (36170) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36172)