☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36164
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36164
حدیث نمبر: 36164 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٤٨ - حدثنا شريك عن إسماعيل بن أبي خالد قال: سمعت خيثمة يقول في هذه الآية: ﴿يَوْمًا يَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِيبًا﴾ [المزمل: ١٧] ، قال: ينادي مناد يوم القيامة، يخرج بعث النار من كل ألف تسعمائة وتسعة (وتسعون) (١) ، فمن ذلك يشيب الولدان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت خیثمہ کو کہتے سنا ارشاد خداوندی { یَوْمًا یَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیبًا } کے بارے میں۔ فرمایا: قیامت کے دن آواز دینے والا آواز دے گا۔ جہنم کے مستحق باہر آجائیں ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے۔ پس اس بات کی وجہ سے بچے بوڑھے ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37748، ترقيم محمد عوامة 36164)
پچھلی حدیث → (36163) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36165)