☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36163
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36163
حدیث نمبر: 36163 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٤٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة قال: كان يقال: إن الشيطان يقول: (كيف) (١) يغلبني بن آدم: (وإذا) (٢) رضي ⦗٤٨٣⦘ (جئت) (٣) حتى أكون في قلبه، وإذا غضب طرت حتى أكون في رأسه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے وہ کہا کرتے تھے شیطان کہتا ہے: آدم کا بیٹا مجھ پر کس طرح غلبہ پاسکتا ہے۔ جب وہ راضی ہوتا ہے تو میں آتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے دل میں بیٹھ جاتا ہوں اور جب وہ غضبناک ہوتا ہے تو میں اڑتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے سر میں آجاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37747]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37747، ترقيم محمد عوامة 36163)
پچھلی حدیث → (36162) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36164)