☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36162
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36162
حدیث نمبر: 36162 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن خيثمة قال: كان يقال: إن الشيطان يقول: ما (غلبني) (١) عليه بن آدم فلن يغلبني على ثلاث: أن يأخذ مالًا من غير حقه، (أو أن) (٢) يمنعه من حقه، (أو أن) (٣) يضعه في غير حقه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے شیطان کہتا ہے: آدم کا بیٹا مجھ پر غالب آتا ہے لیکن تین چیزوں میں مجھ پر غالب نہیں آتا۔ بغیر حق کے مال لے یا حق کے باوجود مال سے روکے یا بغیر حق کے مال کو کہیں لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37746]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37746، ترقيم محمد عوامة 36162)
پچھلی حدیث → (36161) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36163)