☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 36157
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 36157
حدیث نمبر: 36157 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٧٧٤١ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا الأعمش عن (أبي) (٢) سفيان عن عبيد ابن عمير قال: إذا أراد اللَّه بعبد خيرًا فقهه في الدين وألهمه رشده فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید بن عمیر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین میں سمجھ عطا کرتا ہے اور اس کو دین کی راہنمائی القاء کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37741]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37741، ترقيم محمد عوامة 36157)
پچھلی حدیث → (36156) باب پر واپس ← اگلی حدیث (36158)